Post options
محمد الیاس لال واقعی چترال پولو کا قیمتی لال ہے۔ چترال کے پہاڑ جیسا حوصلہ، دریا جیسی روانی۔ گھوڑے پر بیٹھتا ہے تو لگتا ہے جیسے پہاڑ سے اترتا ہوا شہزادہ آ رہا ہو۔ اس کی سواری میں وہ رعاب ہے جو صرف چترال کے اصلی کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ شندور میں جب ہوا تیز ہوتی ہے، سانس لینا مشکل ہوتا ہے، بڑے بڑے کھلاڑی 🎥 Baly Khan #polo
কমেন্ট
Sign in to like and comment.
সাইন ইনএখনো কোনো কমেন্ট নেই
আলোচনা শুরু করুন।